Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Family Examples Of Nushuz Towards Husband

  • Examples Of Nushuz Towards Husband

    Posted by اشهل صادق on April 9, 2022 at 6:32 am

    السلام علیکم

    اگر میں ٹھیک سمجھا ہوں تو غامدی صاحب کے مطابق نشوز محض اختلاف رائے نہیں بلکہ شوہر کی قوامیت کو چیلنج کرنا ہے۔ اس کی کچھ اچھی مثالیں مل جائیں تو بات سمجھنے میں ان شاء اللہ آسانی ہو گی۔ علماء جو ایک جملہ نقل کرتے ہیں: اتقى الله، طاعتى فرض عليك، اس سے تو ایسا لگتا ہے کہ بیوی کو شوہر کا ہر حکم ماننا ہے۔

    Umer replied 2 years, 8 months ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Examples Of Nushuz Towards Husband

    Umer updated 2 years, 8 months ago 3 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 10, 2022 at 1:55 am

    یہ شوہر کا حق ہے کہ بیوی اس کی اطاعت کرے۔ لیکن شوہر اس اتھارٹی کو غلامی بنا کر نفرت پیدا کرتا ہے تو یہ غلط لائحہ عمل ہوگا۔

    نشوز کی مثال یہ ہو سکتی ہے کہ بیوی بلا اجازت شوہر کا گھر چھوڑ کر چلی جائے۔ اسے اس کے بچوں سے ملنے نہ دے۔

    شوہر کے خلاف کسی سازش کا حصہ بن جائے وغیرہ

  • Umer

    Moderator April 10, 2022 at 2:46 pm

    Please refer to the following thread:

    Discussion 36197

    _____________

    Please also refer to the following video from 30:23 to 31:46

    https://youtu.be/ESVBTnnUpbU?t=1823

You must be logged in to reply.
Login | Register