-
Leaving Fast In Anticipation Of Medical Treatment
سلام
کل مجھے صبح دانتوں لاعلاج کے لئے جانا ہے۔ اور ہوسکتا ہے کل سے ہی میرا علاج بھی شروع ہو جائے۔ لیکن میں یقینی طور پر نہیں کہ سکتا کے میرا علاج کل سے ہی شروع ہوگا۔
مجھے پہنچنا یہ ہے کے ، میں صبح سہری کر کے ہسپتال چلا جاؤ اور اگر میرا علاج ہو تو روزہ توڑ دو۔ کیا ایسا کرنا سہی ہے ؟ یہ میں کل کا روزہ ہی چھوڑ دو؟
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1879 days, 8,962 registered users have posted 64,990 messages under 18,857 unique topics on Ask Ghamidi.