Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Quran Recitation In Last 2 Rakaat

  • Quran Recitation In Last 2 Rakaat

    Posted by Sami Ullah Alokozai on September 20, 2022 at 1:25 am

    سوال: عام طور پر مولویوں سے ہم نے یہی سنا ہے کہ فرض نماز میں پہلے دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے بعد قران کا کوئی حصہ پڑھا جائے گا اور اخری دو رکعتوں میں صرف سورہ فاتحہ پڑھی جائینگی.

    جبکہ نفل نماز ( جس کو یہ لوگ سنت نماز بولتے ہیں ) اس میں تمام چاروں رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے ساتھ قران کا حصہ پڑھا جائے گا. جب نماز ایک ہی ہے اور ایک ہی پروردگار کے سامنے ہم کھڑے ہوتے ہیں پھر نفل اور فرض نماز میں ان لوگوں نے فرق کیوں کیا ہے. اور ہماری طرف پشتونوں میں ۱۰۰% لوگ اسی طریقے سے ہی نماز ادا کرتے ہیں.

    تو کیا یہ بات اور یہ طریقہ درست ہے ؟

    شکریہ

    Ahsan replied 2 years, 9 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register