-
Triple Tallaq In One Document
اسسلام علیکم ۔۔سر میں نے اپنی اہلیہ کو تقریباً دیڑھ ماہ پہلے ایک طلاق دی تھی ۔۔ اور اس نیت کے ساتھ دی تھی کہ ہمارے پاس رجوع کرنے کا موقع ہوگا مگر جن کاغذات پر دستخط کیے تھے اس میں تین بار طلاق لکھا تھا ۔۔ اور اب ہم دونوں رجوع کرنا چاہتے ہیں۔۔ ہمارے لیے کیا ہدایت ہے شریعت میں۔۔؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1884 days, 8,971 registered users have posted 65,119 messages under 18,902 unique topics on Ask Ghamidi.