Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Objectives For Prophethood Of Prophet Muhammad (sws)

Tagged: ,

  • Objectives For Prophethood Of Prophet Muhammad (sws)

    Posted by Aejaz Ahmed on September 26, 2022 at 1:43 pm

    رسول اکرمﷺ کے بعثت کے کیا مقاصد تھے اور انہوں نے ان مقاصد کو کیسے پورا کیا ؟؟

    قرآن و سنت رسول اللہﷺ کی روشنی میں تفصیل سے بتائیں

    برائے مہربانی جاوید غامدی صاحب کا تفصیلی لیکچر کوئی ہو تو اس کے بارے میں بتائیں ، جزک اللہ

    Aejaz Ahmed replied 2 years, 1 month ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Objectives For Prophethood Of Prophet Muhammad (sws)

    Aejaz Ahmed updated 2 years, 1 month ago 2 Members · 2 Replies
  • Umer

    Moderator October 1, 2022 at 1:21 am

    :محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کے مقاصد کو دو الگ الگ نکات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے

    1) آخری آسمانی کتاب یعنی قرآن مہیا کرنا کیونکہ اس وقت قرآن کے مستقل تحفظ کے لیے حالات سازگار ہو چکے تھے۔

    2) اِتمام حجت کے لیے، معلوم تاریخ کی روشنی میں۔

    ___

    :غامدی صاحب کے مختصر وڈیوز اور تفصیلی لیکچرز آپ مندرجہ ذیل تھریڈز میں دیکھ سکتے ہیں

    Discussion 4625

    Discussion 37972

    Discussion 67008

  • Aejaz Ahmed

    Member October 3, 2022 at 12:44 pm

    جزاک اللہ محترم بھائی عمر قریشی صاحب۔ رہنمائی کے شکریہ

You must be logged in to reply.
Login | Register