-
Hadith: The Child Is For The Owner Of The Bed
( بچہ بستر والے ( یعنی خاوند ) کے لیے ہے اور زانی کے لیے پتھر ہیں ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 2053 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1457 ) ۔
اس حدیث کی اور دین کی روشنی میں بتائیں کہ اگر ایک شخص بغیر شادی کے کسی عورت سے ہم بستری کرتا ہے اور اس سے ایک بچہ پیدا ہوتا ہے اور ڈی این اے وغیرہ سے ثابت ہوجائے کہ یہ بچہ اسی آدمی کا ہے اور وہ آدمی اسے اپنا بچہ نہ مانتا ہو تو اس صورت میں اس بچے کا باپ کون کہلائیگا ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1851 days, 8,843 registered users have posted 64,387 messages under 18,623 unique topics on Ask Ghamidi.