-
History Of Zam Zam Water
السلام علیکم و رحمتہ االلہ و بر کاتہ!
آب زم زم کی اگر کوئی تاریح مرطب ہے کہ کب اور کیسے چشمہ بہنے لگ پڑا یا پھر وہی قصہ ہے جو حضرت ہاجرہ اور حضرت اسماعیل علیہ سلام کا ہے؟ مہربانی فرما دیں اگر کوئی تفصیلی مواد مل جائے شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1724 days, 7,867 registered users have posted 61,536 messages under 17,485 unique topics on Ask Ghamidi.