-
Hadith Regarding Dajjal And Prophet Jesus (sws) Doing Tawaf Of Kaba
السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ
چند ہفتے قبل اتوار کے دن لائیو درس کے آخری حصے میں استاد محترم غامدی صاحب نے ایک حدیث مبارکہ کا مختصر ذکر کیا – وہ حدیث حضرت عیسی علیہ السلام اور دجال کو اکٹھے طواف کعبہ کے متعلق ہے ۔
اگر ممکن ہو تو اس حدیث کے بارے میں تفصیل کا کلپ ارسال کر دیں جہاں اس موضوع کو زیر بحث لایا گیا ہو ۔
جزاک اللّٰہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2072 days, 9,613 registered users have posted 68,736 messages under 20,215 unique topics on Ask Ghamidi.