-
Sajda-e-tilawat During Salah
دوران نماز سورۂ فاتخہ کے بعد اگر سورۂ العلق کی تلاوت کی جائے تو آخری آیت میں سجدہ آتا ہے تو کیا اس صورت میں رکوع کئیے بغیر ایک سجدہ یا دو سجدے کرکے اُٹھنا ہوگا ؟؟اور ساتھ ہی اللہُ اکبر کہہ کر پھر رکُوع کے لئیے جانا ہوگا؟؟؟
اگر کوئی اور سورہ پڑھی جائے اور درمیان میں سجدہ والی آیت آجائے تو پھر بھی سجدہ کرنا ہو گا ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1585 days, 7,397 registered users have posted 58,128 messages under 16,153 unique topics on Ask Ghamidi.