-
An Argument Of Atheism: Uncreated Universe Like God
Assalamualaikum!
ہم اہل مذہب کا یہ دعویٰ ہے کہ یہ خدا تعالیٰ کی ذاتِ والاصفات ہے جس نے اس کائنات کو وجود بخشا ورنہ خود سے کوئی چیز کیسے وجود میں آسکتی ہے!؟
جب کہ ملحدین اکثر اس کے جواب میں کہتے ہیں کہ جب کوئی چیز خود سے وجود میں نہیں آسکتی تو خدا کی ذات کہاں سے آگئی؟
اور جب آپ خدا کو ہمیشہ سے اور بغیر تخلیق کیا ہوا مانتے ہیں تو ایسا ہی کائنات کے بارے میں ماننے میں کیا برائی ہے؟
ملحدین کے اس دوسرے سوال کا معقول جواب کیا دیا جائے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1925 days, 9,056 registered users have posted 65,845 messages under 19,146 unique topics on Ask Ghamidi.