Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And State Why Did Hazrat Muawiya (rta) Nominated His Son Yazeed As His Successor?

Tagged: , ,

  • Why Did Hazrat Muawiya (rta) Nominated His Son Yazeed As His Successor?

    Posted by Aejaz Ahmed on July 16, 2024 at 10:55 am

    کیا حضرت امیر معاویہ کا اپنے بیٹے کے لئے بیعت لینا اسلام کی تعلیمات کے خلاف نہ تھا ؟؟ کیا ان کے اس فعل کی مخالفت نہیں ہونی چاہیئے ؟؟ کیا یہ اسلام کی تعلیم سے اہم ترین روگردانی نہیں تھی جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ پھر آج تک مسلمانوں میں آزادانہ جمہوریت/شورائیت پیدا نہیں ہوسکی ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 4 months ago 3 Members · 13 Replies
  • 13 Replies
  • Why Did Hazrat Muawiya (rta) Nominated His Son Yazeed As His Successor?

    Dr. Irfan Shahzad updated 4 months ago 3 Members · 13 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 17, 2024 at 2:03 am

    یہ خلاف اسلام نہیں تھا۔ اسلام نے ایسا کوئی حکم نہیں دیا کہ جس کی خلاف ورزی ہو گئی ہو۔

    سیاسی حکمت حالات کے مطابق طے کی جاتی ہے جس میں اختلاف ہو سکتا ہے مگر یہ دینی یا غیر دینی معاملہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔

    • Aejaz Ahmed

      Member July 17, 2024 at 3:15 am

      سر، کیا یہ بیعت قرآنی حکم :

      وَأَمْرُهُمْ شُورَىٰ بَيْنَهُمْ

      کے خلاف نہ تھی ؟؟

      دوسری بات یہ کہ کیا یزید کی بیعت آزادانہ تھی یا اقتدار کی قوت سے یہ بیعت حاصل کی گئی تھی ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 17, 2024 at 2:05 am

    Please refer to the following video

    https://youtu.be/Q9cKTvPza8A?si=_nUmXvSTq6Ph-d_v

    • Umer

      Moderator July 17, 2024 at 2:31 am

      This six part series should also be watched.

      Complete Playlist link:

      https://youtube.com/playlist?list=PLvDnnnkYLWQeDA_FsmxOnBsdl_UvMfxv5&si=JXQ8x-b9L6xYMV6s

    • Aejaz Ahmed

      Member July 17, 2024 at 3:46 am

      سر، محترم استاد نے فرمایا کہ جب لوگ دیانتداری سے یہ سمجھیں کہ اللہ کے حکم پر عمل کرنے سے مسائل پیدا ہوں گے تو وہ حالت اضطرار میں کہلائیں گے۔ لہٰذا ایسے موقعے پر ان کے لئے جائز ہے کہ وہ اس حکم پر عمل نہ کریں۔

      اسطرح تو آج ملک میں ایک شخص اپنی آمریت قائم کرلے یا فوجی مارشل لاء لگا دیں یا جیسے طالبان اپنی حکومت کو جائز قرار دیدیں کہ اس وقت ان کے نزدیک آزادانہ رائے دہی سے حکومت بنانا ملک میں انارکی پیدا کرے گا تو کیا اسطرح حکومت قائم کرنے کی یہ سب صورتیں درست اور جائز تصور ہوں گی ؟؟

    • Aejaz Ahmed

      Member July 17, 2024 at 4:01 am

      ڈاکٹر عرفان صاحب، اس سے متعلق یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا اجتماعی معاملات میں اسلام فرد/خاندان/مخصوص پارٹی کو یہ فیصلہ کرنے کا اختیار دیتا ہے کہ وہ یہ فیصلہ کریں کہ وہ یا پوری قوم حالت اضطرار میں ہیں لہٰذا انہیں ہی اقتدار میں رہنا چاہیئے ؟؟

    • Dr. Irfan Shahzad

      Scholar July 18, 2024 at 12:39 am

      The directive Amruhum Shura Bainahum is not given in the imperative form, but as desired.

    • Aejaz Ahmed

      Member July 18, 2024 at 8:04 pm

      ڈاکٹر صاحب، ذرا اس بات کی وضاحت کردیں یعنی اس سے کیا مراد ہے کہ امرھم شوریٰ بینھم کا حکم حکمیہ نہیں ہے ؟؟ اس انداز کے اور کوئی احکام ہیں قرآن میں ؟؟ برائے کرم وضاحت کردیں

    • Dr. Irfan Shahzad

      Scholar July 19, 2024 at 2:08 am

      الفاظ یوں ہین کہ ان کے معاملات مشورے دے طے ہوتے ہیں۔ یہ تعریف کا کلمہ ہے۔ حکم دینے کا یہ انداز نہیں ہوتا۔ یہ از خود واضح ہے۔ امر کا صیغہ بھی ہو تو یہ لازما حکم نہیں ہوتا۔ جیسے قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ نماز جمعہ کے بعد پھیل جاو اور رزق تلاش کرو۔ یہ اجازت کے محل میں ہے۔

      اس لیے سب چیزون کو دیکھ بھال کر کسی بات کو حکم کے درجے میں سمجھا جاتا ہے۔

  • Umer

    Moderator July 17, 2024 at 2:20 am

    It is recommended to watch the complete series on the topic by Ghamidi Sahab as shared below. However, following comments of Ghamidi Sahab from that series provide some important insights in this regard.

    Please refer to the video below from 12:09 to 26:35

    https://youtu.be/Si9xC4LkcQg?si=SmHQSW2CicQHPBa2&t=729

  • Umer

    Moderator July 17, 2024 at 2:21 am

    Please also refer to the video below from 12:44 to 26:06

    https://youtu.be/kh0MCN7GDIM?si=LJSrfOSwqSeOL8Z2&t=764

  • Umer

    Moderator July 17, 2024 at 2:21 am

    Please also refer to the video below from 00:54 to 11:23

    https://youtu.be/_0E1jN6Q82c?si=TgX5Srf-u53w_sUG&t=54

  • Umer

    Moderator July 17, 2024 at 2:39 am

    For complete Series on the Topic of Hazrat Ali (rta) and Ameer Muawiya (rta):

    https://youtube.com/playlist?list=PLvDnnnkYLWQcicim7BzG2qHbAg7fRxfgB

You must be logged in to reply.
Login | Register