Forums › Forums › Islam And State › Why Did Hazrat Muawiya (rta) Nominated His Son Yazeed As His Successor?
-
Why Did Hazrat Muawiya (rta) Nominated His Son Yazeed As His Successor?
Posted by Aejaz Ahmed on July 16, 2024 at 10:55 amکیا حضرت امیر معاویہ کا اپنے بیٹے کے لئے بیعت لینا اسلام کی تعلیمات کے خلاف نہ تھا ؟؟ کیا ان کے اس فعل کی مخالفت نہیں ہونی چاہیئے ؟؟ کیا یہ اسلام کی تعلیم سے اہم ترین روگردانی نہیں تھی جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ پھر آج تک مسلمانوں میں آزادانہ جمہوریت/شورائیت پیدا نہیں ہوسکی ؟؟
Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 2 weeks ago 3 Members · 13 Replies -
13 Replies
-
Why Did Hazrat Muawiya (rta) Nominated His Son Yazeed As His Successor?
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar July 17, 2024 at 2:03 amیہ خلاف اسلام نہیں تھا۔ اسلام نے ایسا کوئی حکم نہیں دیا کہ جس کی خلاف ورزی ہو گئی ہو۔
سیاسی حکمت حالات کے مطابق طے کی جاتی ہے جس میں اختلاف ہو سکتا ہے مگر یہ دینی یا غیر دینی معاملہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔
-
Aejaz Ahmed
Member July 17, 2024 at 3:15 amسر، کیا یہ بیعت قرآنی حکم :
وَأَمْرُهُمْ شُورَىٰ بَيْنَهُمْ
کے خلاف نہ تھی ؟؟
دوسری بات یہ کہ کیا یزید کی بیعت آزادانہ تھی یا اقتدار کی قوت سے یہ بیعت حاصل کی گئی تھی ؟؟
-
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar July 17, 2024 at 2:05 amPlease refer to the following video
-
Umer
Moderator July 17, 2024 at 2:31 amThis six part series should also be watched.
Complete Playlist link:
https://youtube.com/playlist?list=PLvDnnnkYLWQeDA_FsmxOnBsdl_UvMfxv5&si=JXQ8x-b9L6xYMV6s
-
Aejaz Ahmed
Member July 17, 2024 at 3:46 amسر، محترم استاد نے فرمایا کہ جب لوگ دیانتداری سے یہ سمجھیں کہ اللہ کے حکم پر عمل کرنے سے مسائل پیدا ہوں گے تو وہ حالت اضطرار میں کہلائیں گے۔ لہٰذا ایسے موقعے پر ان کے لئے جائز ہے کہ وہ اس حکم پر عمل نہ کریں۔
اسطرح تو آج ملک میں ایک شخص اپنی آمریت قائم کرلے یا فوجی مارشل لاء لگا دیں یا جیسے طالبان اپنی حکومت کو جائز قرار دیدیں کہ اس وقت ان کے نزدیک آزادانہ رائے دہی سے حکومت بنانا ملک میں انارکی پیدا کرے گا تو کیا اسطرح حکومت قائم کرنے کی یہ سب صورتیں درست اور جائز تصور ہوں گی ؟؟
-
Aejaz Ahmed
Member July 17, 2024 at 4:01 amڈاکٹر عرفان صاحب، اس سے متعلق یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا اجتماعی معاملات میں اسلام فرد/خاندان/مخصوص پارٹی کو یہ فیصلہ کرنے کا اختیار دیتا ہے کہ وہ یہ فیصلہ کریں کہ وہ یا پوری قوم حالت اضطرار میں ہیں لہٰذا انہیں ہی اقتدار میں رہنا چاہیئے ؟؟
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar July 18, 2024 at 12:39 amThe directive Amruhum Shura Bainahum is not given in the imperative form, but as desired.
-
Aejaz Ahmed
Member July 18, 2024 at 8:04 pmڈاکٹر صاحب، ذرا اس بات کی وضاحت کردیں یعنی اس سے کیا مراد ہے کہ امرھم شوریٰ بینھم کا حکم حکمیہ نہیں ہے ؟؟ اس انداز کے اور کوئی احکام ہیں قرآن میں ؟؟ برائے کرم وضاحت کردیں
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar July 19, 2024 at 2:08 amالفاظ یوں ہین کہ ان کے معاملات مشورے دے طے ہوتے ہیں۔ یہ تعریف کا کلمہ ہے۔ حکم دینے کا یہ انداز نہیں ہوتا۔ یہ از خود واضح ہے۔ امر کا صیغہ بھی ہو تو یہ لازما حکم نہیں ہوتا۔ جیسے قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ نماز جمعہ کے بعد پھیل جاو اور رزق تلاش کرو۔ یہ اجازت کے محل میں ہے۔
اس لیے سب چیزون کو دیکھ بھال کر کسی بات کو حکم کے درجے میں سمجھا جاتا ہے۔
-
-
Umer
Moderator July 17, 2024 at 2:20 amIt is recommended to watch the complete series on the topic by Ghamidi Sahab as shared below. However, following comments of Ghamidi Sahab from that series provide some important insights in this regard.
Please refer to the video below from 12:09 to 26:35
-
Umer
Moderator July 17, 2024 at 2:21 amPlease also refer to the video below from 12:44 to 26:06
-
Umer
Moderator July 17, 2024 at 2:21 amPlease also refer to the video below from 00:54 to 11:23
-
Umer
Moderator July 17, 2024 at 2:39 amFor complete Series on the Topic of Hazrat Ali (rta) and Ameer Muawiya (rta):
https://youtube.com/playlist?list=PLvDnnnkYLWQcicim7BzG2qHbAg7fRxfgB
Sponsor Ask Ghamidi