-
زیادہ بچے جننے والیوں سے نکاح کرنے والی روایت
فَقَالَ: تَزَوَّجُوا الْوَدُودَ الْوَلُودَ، فَإِنِّي مُكَاثِرٌ بِكُمُ الْأُمَمَ۔ سنن ابو داؤد 2050
آپؐ نے فرمایا :’’ ایسی عورتوں سے شادی کرو جو بہت محبت کرنے والی اور بہت بچے جننے والی ہوں ۔ بلاشبہ میں تمہاری کثرت سے دیگر امتوں پر فخر کرنے والا ہوں ۔
اس حدیث کا درست مطلب کیا ہے ؟؟ کیا بانجھ عورت سے شادی کرنے کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1843 days, 8,797 registered users have posted 64,191 messages under 18,555 unique topics on Ask Ghamidi.