Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Family زیادہ بچے جننے والیوں سے نکاح کرنے والی روایت

Tagged: , ,

  • زیادہ بچے جننے والیوں سے نکاح کرنے والی روایت

    Posted by Aejaz Ahmed on August 2, 2024 at 9:07 am

    فَقَالَ:‏‏‏‏ تَزَوَّجُوا الْوَدُودَ الْوَلُودَ، ‏‏‏‏‏‏فَإِنِّي مُكَاثِرٌ بِكُمُ الْأُمَمَ۔ سنن ابو داؤد 2050

    آپؐ نے فرمایا :’’ ایسی عورتوں سے شادی کرو جو بہت محبت کرنے والی اور بہت بچے جننے والی ہوں ۔ بلاشبہ میں تمہاری کثرت سے دیگر امتوں پر فخر کرنے والا ہوں ۔

    اس حدیث کا درست مطلب کیا ہے ؟؟ کیا بانجھ عورت سے شادی کرنے کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے ؟؟

    Ahsan replied 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register