Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Obligatory Parts Of Salah

Tagged: ,

  • Obligatory Parts Of Salah

    Posted by Rashid Bangash on August 28, 2024 at 8:47 am

    ظہر کی نماز میں چار رکعتیں ہوتی ہےہم دو رکعتوں کے بعد تشہد پڑھتے ہیں کیا ان دو رکعتوں کے بیچ میں تشہد پڑھنا لازم ہے ،اگر ہم نہ پڑے اس کو ۔ اور چار رکعتوں کے بعد بھی ہم تشہد نہ پڑھے ،کیا تشہد پڑھنا لازم ہے ۔اور درود شریف پڑھنا نماز کے اخر میں یہ فرض ہے اگر ہم نماز کے اخر میں تشہد بھی نہ پڑھے اور درود شریف بھی نہ پڑھے تو ہماری نماز قبول ہو جائے گی .

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 3 days ago 3 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Obligatory Parts Of Salah

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 week, 3 days ago 3 Members · 4 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 28, 2024 at 10:59 pm

    نماز کے اذکار میں فرض صرف سورہ فاتحہ اور اس کے ساتھ سورۃ ملانا ہے۔

    اس کے علاوہ کے اذکار میں کوءی چیز لازم نہیں۔ مقررہ اذکار کے علاوہ بھی دیگر دعاءیں مانگی جا سکتی ہیں۔ تاہم، جو اذکار رسول اللہ ﷺ نے سکھاءے ہیں ان کی اپنہی اہمیت ہے۔ صحابہ نماز میں ان کو بھی پڑھنے اور ان کے علاوہ بھی دعاءیں اور اذکار پڑھا کرتے تھے۔

  • Rashid Bangash

    Member August 29, 2024 at 3:52 am

    اپ کا مطلب ہے ہم کہ فرض نماز میں جو ہم دو رکعتوں کے بعد تشہد پڑھتے ہیں یہ لازم نہیں ہے اور چار رکعتوں کے بعد تشہد پڑھنا بھی لازم نہیں ہے اور درود شریف بھی لازم نہیں ہے ۔ نماز ختم کرتے وقت ، کیا سجدے کے بعد ہم صرف سلام پھیر کر نماز کو ختم کر سکتے ہیں ؟ ۔ ہم ظہر کی نماز میں اخری ،دو رکعتوں میں قران کی سورة کو ملا کر نہیں پڑھتے ۔کیا ہم اخری دو رکعتوں میں قران کی کسی سورة کو ملا کر پڑھ سکتے ہیں ؟

    Please explain me deeply because as I am OCD patient also tell me the obligatory way to pray.

    • Umer

      Moderator August 29, 2024 at 3:57 pm

      Please see complete detail for the obligatory parts for Salah. Besides these, everything else is optional.

      Discussion 85752 • Reply 85769

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 30, 2024 at 1:57 am

    فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں بھی سورہ فاتحہ کے ساتھ سورہ ملانی چاہیے۔

    لازم نہ ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ اب کچھ پڑھنا ہی نہیں۔ نماز کی ایک روح ہے اور وہ خدا کی یاد ہے۔ نماز محض چند اعمال کو میکانکی انداز میں ادا کر کے جان چھڑانے کا نام نہیں۔ ہر چیزکو عمدگی سے کرنا چاہیے۔ دل سے نماز پڑھیں جو لازم ہے اسے لازم سمجھ کر پڑھیں جو لازم اذکار نہیں انھیں لازم سمجھ کر نہ پڑھیں، ان میں کمی یا اضافہ کسی معقول وجہ سے کرنا چاہیں تو کیجیے۔ اپنی دعائیں مانگیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register