Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Narrators Combining 2 Different Riwayaat

  • Narrators Combining 2 Different Riwayaat

    Posted by Shaharyar Sabeeh on September 4, 2024 at 10:34 pm

    Assalamualaikum!

    روایات میں ایسا بھی ہوجاتا ہے کہ دو الگ موقعوں اور سیاق میں کہی گئی باتوں کو راوی حضرات یا بعض تاریخی عوامل ایک ساتھ ملا کر آگے منتقل کردیتے ہیں۔

    اسکی مثالیں بُخاری کی حدیث عمار اور مسلم کی حدیث معراج ہیں۔

    کیا ان دو کے علاوہ بھی اور مثالیں ہیں اس معاملے میں ؟

    اگر ہیں یا ایسا کوئی جمع شدہ مجموعہ ہے تو یہاں شیئر کردیں۔

    Jazak Allah.

    Dr. Irfan Shahzad replied 4 days, 17 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Narrators Combining 2 Different Riwayaat

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 5, 2024 at 12:27 am

    ایسا کوئی مجموعہ علم میں نہیں، تاہم، مہدی اور مسیح سے متعلق احادیث بھی اس کی مثال ہیں۔ تفصیل کے لیے دیکھیے غامدی صاحب کی ان موضوعات پر ویڈیو سیریز یا ہمارے ادارے کی طرف سے ان سیریز پر چھاپی گئی کتب۔

You must be logged in to reply.
Login | Register