-
Mentioning Of Aal-e-Imran (آل عمران) In Quran
السلام و علیکم
میں یو ٹیوب پر غامدی صاحب کا درس قران سن رھا تھا۔درس سورہ انعام میں ھے۔درس کے دوران ایک سوال کے جواب میں حضرت ابراہیم کے اصطفی کے ذکر کے ساتھ آل عمران کے ذکر کرنے کا مقصد یہ ھے کہ حضرت مسیح کے بعد یہ نعمت آل عمران کو ملی جبکہ حضرت مسیح کے بعد کوئ پیغمبر نہیں آیا۔براہ کرم اس پر روشنی ڈالیں
والسلام
جان محمد مینگل
وینکور کینیڈا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1536 days, 7,296 registered users have posted 57,144 messages under 15,757 unique topics on Ask Ghamidi.