Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Stopping From Friday Prayer

  • Stopping From Friday Prayer

    Posted by Rashid Bangash on September 23, 2024 at 9:03 am

    ایک عیسائی سکول میں پرنسپل نے جمعہ کی نماز سے ٹیچرز کو روکا تھا میرے ابو اس سکول میں ٹیچنگ کرتے ہیں میرے ابو ان لوگوں میں شامل نہیں تھے جن کو روکا گیا تھا اس لیے میرے ابو نے پرنسپل پر کیس کر دیا ان کو لگتا ہے کہ یہ اسلام کی توہین ہے۔ کیا کسی کو بلا وجہ جمعے کی نماز سے روکنا یہ توہین ہے ؟ ، ہم نے کافی اداروں سے بات کی لیکن کوئی بھی ہمارے مذہب کو انصاف نہیں فراہم کر رہا ہے

    اس کے بعد میرے ابو کو سکول سے نکالا گیا

    Rashid Bangash replied 1 week, 1 day ago 1 Member · 4 Replies
  • 4 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register