Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کیا سجدہ تعظیمی شرک نہیں ہے ؟؟

  • کیا سجدہ تعظیمی شرک نہیں ہے ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on September 30, 2024 at 9:51 am

    کیا کسی انسان یا چیز کے آگے تعظیما سجدہ کرنا صرف حرام ہے شرک نہیں ہے ؟؟ برائے مہربانی قرآن و سنت کے دلائل سے جواب دیں کہ کیا کسی انسان یا چیز کو سجدہ کرنا بغیر اسے خدا سمجھے شرک نہیں ہے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 6 days, 19 hours ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • کیا سجدہ تعظیمی شرک نہیں ہے ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 1, 2024 at 9:47 pm

    سجدہ تعظیمی جا مطلب کھڑے کھڑے سر کو جھکانا یا اوپری دھڑ کو کچھ جھکانا ہے۔ اس صورت کو خدا کی عبادت کے ساتھ خاص نہیں کیا گیا۔ زمین پر ماتھا ٹیک کر سجدہ کرنا ہی خدا کی عبادت کے ساتھ مخصوص ہے۔ اس لیے سجدہ تعظیمی شرکیہ عمل نہیں ہے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member October 2, 2024 at 12:30 am

    اچھا تو کیا سجدہ تعظیمی میں رکوع کرنا یا زمین پر ماتھا ٹیک کر مکمل سجدہ کرنا کی شرک کہلائے گا ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 2, 2024 at 9:16 am

    ماتھا ٹیکنا درست نہیں کیوں نہ یہ ہیئت خدا کے لیے مخصوص کر دی گئی ہے چاہے شرک کی نیت نہ ہو۔

    رکوع کے بارے میں گنجایش ہے۔ اسے سجدے کی طرح مخصوص نہیں کیا گیا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register