-
تین طلاق بطور قسم ۔
جناب عالی! گزارش ہے اگر ایک شخص گناہ سے توبہ کریں اور کہے کہ اگر میں نے یہ گنا ہ کیا تو بیوی مجھ پر طلاق ہے تین طلاق سے یَا یہ کہے کہ تین طلاق ہے اگر میں یہ گناہ دوبارہ کروں – اور اس آدمی سے ؤہ گنا پھر سرزد ہوجاتا ہے تو کیا بیوی طلاق ہوگئی ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1617 days, 7,465 registered users have posted 58,844 messages under 16,403 unique topics on Ask Ghamidi.