Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions تین طلاق بطور قسم ۔

  • تین طلاق بطور قسم ۔

    Posted by Muhammad Siddique on October 1, 2024 at 3:30 am

    جناب عالی! گزارش ہے اگر ایک شخص گناہ سے توبہ کریں اور کہے کہ اگر میں نے یہ گنا ہ کیا تو بیوی مجھ پر طلاق ہے تین طلاق سے یَا یہ کہے کہ تین طلاق ہے اگر میں یہ گناہ دوبارہ کروں – اور اس آدمی سے ؤہ گنا پھر سرزد ہوجاتا ہے تو کیا بیوی طلاق ہوگئی ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register