-
Quran 2:191 – Treatment Of Polytheists Of Mecca
سورہ البقرہ کی آیت 191 میں یہ حکم دیا گیا ہے کہ :
وَ اَخۡرِجُوۡہُمۡ مِّنۡ حَیۡثُ اَخۡرَجُوۡکُمۡ
اور انہیں نکالو جہاں سے انہوں نے تمہیں نکالا ہے
تو فتح مکہ کے بعد رسول اکرمﷺ نے کیوں اس حکم پر عمل نہیں کیا اور مشرکین مکہ کو کیوں مکہ سے نہیں نکالا ؟؟
برائے مہربانی وضاحت کردیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2078 days, 9,635 registered users have posted 68,819 messages under 20,250 unique topics on Ask Ghamidi.