-
Nikah Is Compulsory Or Optional?
السلام علیکم!
جناب مجھے نکاح کے قانون کے بارے میں رہنمائی چاہیے ؟ کیا ہے سنت ہے یا فرض ہے اسکا حکم کہا ہے؟ فرض نہیں ہے تو کیوں نہیں ہے اور اگر ہے تو کیوں فرض ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا کیا مفہوم ہے جو نکاح نا کرے وہ ہم میں سے نہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1806 days, 8,608 registered users have posted 63,423 messages under 18,266 unique topics on Ask Ghamidi.