Forums › Forums › Islam and Family › Is Shadi Sunnah?
Tagged: Marriage
-
Is Shadi Sunnah?
Posted by Aejaz Ahmed on June 26, 2023 at 3:40 pmکیا شادی کرنا اور ایک سے زائد شادی کرنا دین کی (لازمی) سنت ہے؟
Umer replied 10 months ago 4 Members · 7 Replies -
7 Replies
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar June 26, 2023 at 10:01 pmسنت سے مراددینی نوعیت کے وہ اعمال ہیں جنھیں رسول اللہ ﷺ نے دین ابراہیمی کی روایت کے طور پر جاری فرمایا۔
شادی فطری ضرورت ہے۔ اس لیے اسی اصطلاحی طور پر سنت نہیں کہ سکتے ۔ شادی ہر مذہب و تمدن کے لوگ کرتے ہیں۔ فطری ضرورت ہونے کی وجہ سے رسول اللہ ﷺ نے بھی کی۔ اس لحاظ سے آپ نے بھی فطرت کے راستہ اپنایا اور بلا وجہ یا رہبانیت کی طرف میلان کی وجہ سے شادی نہ کرنے کو پسند نہیں کیا۔ یعنی کوئی شخص اس وجہ سے شادی نہ کرتے کہ شادی نہ کرنا دین کے نزدیک زیادہ اچھی بات ہے۔ اس سے منع کیا گیا ہے۔
تاہم یہ فرض نہیں اور نہ سنت ہے۔ کوئی شخص یہ سمجھتا ہے کہ اسے کچھ ذآتی وجوہات کی بنا پر شادی نہیں کرنی اور وہ کسی گناہ میں پڑنے سے بھی بچ سکتا ہے تو وہ شادی نہ کرے کوئی حرج نہیں۔
-
Aejaz Ahmed
Member June 27, 2023 at 1:23 amجزاک اللہ برادر محترم۔
یہ جو حدیث بیان کی جاتی ہے “النکاح من سنتی” تو اس کا مفہوم کیا ہوگا ؟؟
-
Umer
Moderator June 27, 2023 at 5:23 amFor comments of Ghamidi Sahab, please refer to the video below from 20:58 to 22:37
-
Ahsan Ali
Member June 27, 2023 at 9:55 amAssalamualaikum sir
Is video ghamidi Sir ny bataya hai k Imam Bhukari NY Shaadi NAHI toh is ka reference mention kar den
-
Umer
Moderator June 27, 2023 at 11:36 pmThere are differing opinions in this regard but we do not find any explicit mention of his marriage in the books of history.
You can refer to the following articles for more details:
https://www.islamweb.net/en/fatwa/348403/whether-imaam-al-bukhaari-married-and-had-children
-
-
Umer
Moderator June 27, 2023 at 5:23 amPlease also refer to the following video from 24:15 to 25:01
-
Aejaz Ahmed
Member June 27, 2023 at 5:44 amبرادر آپ تمام لوگ اور ٹیم دین کی جو خدمت کر رہے ہیں یہ حد درجہ قابل تعریف ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ تمام لوگوں کو اسکے عوض بہترین اجر عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Sponsor Ask Ghamidi