-
Requirement Of Achieving Purity Through Wudu After Intimacy
میاں بیوی کی مباشرت کے بعد اگر کسی وجہ سے غسل میں دیر ھو تو کیا خاتون خانہ کو وضو کر کے کھانا یا گھر کے کام کرنا چاھیے کوئ ایسی ھدایت ھے؟ میرا سوال یہ ھے کہ ویسے تو ھاتھ منہ دھو لیتے ھیں لیکن کیا بہتر ھے وضو کرنا؟ کوئ حدیث ھے یا ھدایت؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1708 days, 7,777 registered users have posted 61,071 messages under 17,301 unique topics on Ask Ghamidi.