Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Ramadan

  • Posted by Wareesha Khan on January 31, 2025 at 10:10 am

    رمضان میں لڑکیاں مخصوص ایام کے دوران سہری کے لیے اٹھتی ہیں تاکہ والدین کو شک نہ ہو، لیکن دل میں بے چینی محسوس کرتی ہیں۔ کیا والدین کو حقیقت بتانا بہتر ہوگا؟

    کیا بات ہے ان کو پیریڈز کے بارے میں بتا سکتے ہیں ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 4 days ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Ramadan

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 31, 2025 at 7:13 pm

    بتانا یا نہ بتانا لازم نہیں۔ ہمارے کلچر میں چونکہ اس کا اظہار پسند نہیں کیا جاتا۔ یہ کلچرل مسئلہ ہے۔ البتہ والدہ کو بتا دیا جاتا ہے۔

  • Wareesha Khan

    Member February 1, 2025 at 7:44 am

    لیکن سحری کے لیے اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے اس لیے کہ کیا ہم کو والد کو بتا سکتے ہیں

  • Wareesha Khan

    Member February 2, 2025 at 3:24 am

    ??

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 2, 2025 at 10:49 pm

    یہ فیصلہ آپ کو کرنا ہے اپنے ماحول کے حساب سے۔ انھیں کوئی اشارہ دیا جا سکتا ہے ۔ ہمارے کلچر میں عام طور پر والد کو بتانا مناسب نہیں سمجھا جاتا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register