-
Can Women Wear Shorts
غامدی صاحب ایک ویڈیو میں فرما رہے تھے کہ کھیل کے لیے مرد شارٹس پہن سکتے ہیں رسلنگ کے لیے ۔میرا سوال یہ ہے کیا خواتین کھیل کے لیے شارٹس پہن سکتی ہیں ؟ جبکہ مرد پہن سکتے ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2091 days, 9,696 registered users have posted 69,027 messages under 20,350 unique topics on Ask Ghamidi.