-
سورہ ہود میں تین وقت کی نماز کا حکم کیوں ؟
محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا کہ ہر نبی کی امت پر پانچ وقت کی نماز فرض تھی۔ اگر ایسا تھا تو سورہ ہود کی آیت 114 میں 3 وقت کی نماز کا حکم کیوں دیا گیا، مکمل پانچ وقت کا حکم کیوں نہیں دیا گیا ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1809 days, 8,622 registered users have posted 63,484 messages under 18,283 unique topics on Ask Ghamidi.