-
The Influence Of The Human Nature Of Eating Beasts And Blood?
یہ لاجک بھی ہے اور ایسا کہا بھی جاتا ہے کہ درندے اور خون کھاتے رہنے سے انسان میں وحشیانہ پن اور درندگی کی خصوصیات پیدا ہوتی ہیں اس لئے اسلام نے انہیں حرام کیا ہے۔ سوال یہ تھا کہ پھر چینی اقوام جو صدیوں سے ہر طرح کے درندے اور خون بلاتمیز و بلاامتیاز کھارہی ہے تو وہ قوم کیسے تمیز دار، امن پسند، بااخلاق، منظم اور قانون پر عمل کرنے والی ہے ؟؟ اسکی کیا وجوہات ہیں ؟؟ کیا درندے اور خون کھانے سے انسانی فطرت پر اثر نہیں پڑتا ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1729 days, 7,894 registered users have posted 61,710 messages under 17,538 unique topics on Ask Ghamidi.