-
Wearing Closed Shoes During Hajj/Umrah
وعلیکم السلامجناب جاوید غامدی صاحب،
میں اسداللہ کوئٹہ، پاکستان سے مخاطب ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ عمرہ اور حج کے احرام میں ہوائی یا دو پٹی چپل پہننا، جس میں پاؤں کی ہڈی (پندلی) کھلی رہے، کیا ضروری ہے؟ اس کے لیے حدیث کا حوالہ دیا جاتا ہے: صحیح بخاری 1542 اور صحیح مسلم 1170۔براہِ کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2240 days, 10,075 registered users have posted 71,155 messages under 21,187 unique topics on Ask Ghamidi.