-
سر کی اوڑھنی
غامدی صاحب کے بقول سر کا پردہ دینی حکم نہیں بلکہ یہ ایک کلچر سے متعلق ہے. لیکن غامدی صاحب پردہ کرنے کو باعث ثواب بھی سمجھتے ہیں ،اگر یہ دینی حکم نہیں اور جو لوگ اسے دین سمجھ کر اس پر عمل کرتے ہیں تو دراصل وہ تو بدعت کے مرتکب ہو رہے، تو یہ عمل اللہ کی خوشنودی کا سبب کیسے ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1834 days, 8,735 registered users have posted 63,977 messages under 18,491 unique topics on Ask Ghamidi.