-
Sun And The Emerging Day
Assalamualaikum!
Ya-Sin – یٰسٓ https://www.javedahmedghamidi.org/#!/quran?chapter=36¶graph=8&type=Ghamidi
اللہ تعالیٰ فرماتے کہ ہم دن کو رات سے کھینچ نکال لاتے ہیں۔ اور سورج اسی مقصد سے اپنے مدار میں گردش کررہا ہے۔
لیکن ہم یہ جانتے ہیں کہ سورج اگرچہ گھوم تو رہا ہے مگر اسکا تعلق دن کے آنے سے نہیں بلکہ یہ زمین کا گھومنا ہے جس سے دن اور رات کا سلسلہ قائم ہے۔
اس آیت کو کیسے سمجھیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1794 days, 8,559 registered users have posted 63,221 messages under 18,184 unique topics on Ask Ghamidi.