-
کیا اسمگلنگ حرام ہے ؟
ایک مشہور مولانا صاحب فرماتے ہیں کہ اسمگلنگ حرام نہیں ہے بلکہ صرف غیرقانونی ہے۔
کیا واقعی اسمگلنگ حرام نہیں ہے ؟؟ کیابیشمار غیرقانونی کام جیسے الٹی ڈرائیونگ کرنا، وغیرہ حرام نہیں ہوں گے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2026 days, 9,374 registered users have posted 67,683 messages under 19,831 unique topics on Ask Ghamidi.