-
یاجوج ماجوج اور دیوار
غامدی صاحب کی یہ رائے معقول لگتی ہے کہ آجکل یافظ کی اولاد دنیا پہ چھائ ہوئ ہے۔ کیا اس بات کا بھی اندازہ ہو گیا ہے کہ ذوالقرنین کی بنائی ہوئی دیوار کب ٹوٹی اور کیسے ٹوٹی ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2195 days, 9,957 registered users have posted 70,442 messages under 20,928 unique topics on Ask Ghamidi.