-
قرآن مجید حفظ کرنے کے بعد بھول جانا گناہ ہے ؟
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
حضور کی! میں نے کافی سال پہلے حفظ کیا تھا۔ اس کے بعد تعلیم اور نوکری میں اتنا
مصروف ہوگیا ہوں کہ حفظ کیا ہوا قرآن کریم
اب بھولنے لگا گیا ہے۔ مگر میں اب عربی زبان سیکھ کر قرآن کریم کو سمجھ کر پڑھنے اور دوسروں تک اچھی باتیں پھیلانے کو کوشش کر رہا ہوں۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ جو بھول گیا ہے اسکا کیا حل ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2262 days, 10,156 registered users have posted 71,448 messages under 21,309 unique topics on Ask Ghamidi.