-
Does Quran Cause Sakun Or Iztirab (قرآن انسانوں میں سکون پیدا کرتا ہے یا اضطراب)
محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا کہ سکوں اور اطمینان اس دنیا کی چیز نہیں ہے۔ اسلام لوگوں میں اضطراب پیدا کرنا چاہتا ہے۔
تو اس آیت کی کیا تشریح ہے :
اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْب۔ الرعد 13:28
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2181 days, 9,926 registered users have posted 70,242 messages under 20,854 unique topics on Ask Ghamidi.