-
کیا مسلامان ہونے کےلیے مُحَمَّدﷺ کو ماننا ضروری ہے؟
کیا مسلمان ہونے کے لیے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ماننا ضروری ہے کیونکہ قران کہتا ہے کہ تمہارا دین شروع سے اسلام ہی رہا ہے یعنی مسلمان شروع سے ارہے ہیں تو اس ٹائم تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نہیں تھے دنیا میں تو ایمان مکمل کرنے کے لیے رسولوں پر ایمان لانا تو لازم ہوتا ہے نا اور نہ اس ٹائم کتابیں پوری اتری تھی اس ٹائم کے لوگ بھی مسلمان تھے تو کیا اج کے لوگ بھی جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نہیں مانتے وہ مسلمان کہلا سکتے ہیں جو صرف توحید پر قائم ہوں ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2196 days, 9,961 registered users have posted 70,482 messages under 20,935 unique topics on Ask Ghamidi.
