Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Roohani Uloom Vs Shirkiya Aqaid

  • Roohani Uloom Vs Shirkiya Aqaid

    Posted by Shaharyar Sabeeh on August 30, 2025 at 4:48 am

    Assalamualaikum!غامدی صاحب کہتے ہیں مادے کی طرح ہمارے نفس کی بھی ایک پوری دنیا ہے جس کے کچھ قوانین ہیں۔
    بدھ مت میں یہ سیکھا جاسکتاہے۔
    ایک اور جگہ شرک کی تفصیل بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ ایک چیز شرک ہے اور دوسری شرکیہ توہمات جیسے یہ ماننا کہ ستاروں کی گردش سے زندگی پر اثرات۔ اور یہ شرکیہ اس لیے ہیں کہ اسمیں دونوں چیزوں کا سائنسی تعلق معلوم اور قائم نہیں۔
    سوال یہ ہے کہ تعلق تو نفسیاتی یا روحانی علوم میں بھی قائم نہیں ، یا کم از کم اس درجے میں نہیں جیسے فلهال سائنسی کہا جاسکے۔
    تو پھر یہ دوسری چیز شرکیہ کیوں نے ہوئی؟
    https://youtu.be/_D_GixvVRKE?si=ZI1mpWScrOJ5o-_7

    https://youtu.be/yfVGB8d7JU4?si=ryklbEZSxwO_pSxG

    $ohail T replied 5 hours, 43 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register