-
انبیاء کا اپنی قوم کو دجال سے ڈرانا
متفق علیہ حدیث میں بیان ہوا ہے کہ نوح علیہ السلام کے بعد ہر نبی نے اپنی قوم کو دجال کے فتنے سے ڈرایا ہے۔
جبکہ محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ دجال جھوٹے عیسی علیہ السلام کو کہتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ دوسرے انبیاء کے وقت جب حضرت عیسی ابھی مبعوث ہی نہیں ہوئے تو پھر دوسرے انبیاء نے اپنی اپنی قوم سے کسطرح دجال یعنی جھوٹے عیسی کا ذکر کیا۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1870 days, 8,925 registered users have posted 64,800 messages under 18,791 unique topics on Ask Ghamidi.