-
ترے نشتر کی زد شریان قیس ناتواں تک ہے
میں غامدی صاحب کی اک ویڈیو دیکھ رہا تھا اس میں انہوں نے اک جملہ کہا کہ “ترے نشتر کی زد شریان قیس ناتواں تک ہے “
میں جاننا یہ چاہ رہا تھا کہ یہ جملہ کیا ہے کوئی مصرعہ ہےکوئی ضرب الامثل ہے ہا کوئی محاورہ ہے ۔ براے کرم رہنمائی فرمایئے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2132 days, 9,801 registered users have posted 69,545 messages under 20,573 unique topics on Ask Ghamidi.