-
با جماعت نماز
میرے گھر سے مسجد بہت دور ہے
اگر میں ایک نماز کیلئے چلا جاؤں تو مجھے دوسرے نماز کیلئے بھی رکنا ہوگا
ایسی صورت میں گھر پر نماز پڑھنا کیسا ہے
ویسے نماز با جماعت کی طلب ہمیشہ رہتی ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2257 days, 10,142 registered users have posted 71,388 messages under 21,288 unique topics on Ask Ghamidi.