-
ووٹ
کیا ووٹ ڈالنا لازمی ہے؟
اور کیا پاکستان جیسے ملک میں جہاں ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے فوج ہی سلیکشن کرتی ہے جس کو چاہے تو کیا اگر ہم ووٹ ہی نہ ڈالے اور بلکہ دل ہی نہیں ہوتا کہ ووٹ ڈالے توکیا اللہ کے ہا اس کی پکڑ ہے کہ نہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2276 days, 10,229 registered users have posted 71,622 messages under 21,376 unique topics on Ask Ghamidi.