-
شریعت میں قانون سازی کی بنیادیں
محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ شریعت میں قانون سازی کی بنیادیں تین ہیں۔
وہ تین چیزیں کیا ہیں ؟ کیا اسکے متعلق تفصیلی کلپ یا لنک مل سکتا ہے جس میں یہ تین بنیادیں تفصیل اور ریفرنس سے بیان کی گئی ہو۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2275 days, 10,224 registered users have posted 71,612 messages under 21,372 unique topics on Ask Ghamidi.