-
Which Qirat Is Written In Quran When There Are Differences In Written Qirats?
سورۃ الکہف میں حفص کی قراءت میں لفظ “ولا يُشْرِكْ” آتا ہے، جبکہ صنعا مصحف میں “ولا تشْركْ” درج ہے! پھر مکتبہ فراہی کا یہ دعویٰ کرنا کہ صرف یہی “قراءت عامہ” ہی ہمیشہ مصحف میں ثبت ہوئی- کس طرح درست ہے؟
جبکہ صنعاء جیسے مشہور و معروف مخطوطے میں یہ قراءت عامہ کے مطابق نہیں- کیا اس سے ان لوگوں کی بات میں وزن معلوم نہیں ہوتا جو یہ کہتے ہیں کہ قراءت حفص بعد کے دور میں رائج ہوئی تھی؟؟؟؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2169 days, 9,903 registered users have posted 70,100 messages under 20,787 unique topics on Ask Ghamidi.