-
حرمت مصاہرت
اسلام علیکم ،
محترم جناب احمد جاوید غامدی صاحب ،
میں یہ جاننا چاہتا ھوں کہ زمانہِ جاہلیت میں کم عمری میں اگر کسی عورت سے زنا ھوجاۓ تو کیا اُس کی بیٹی سے نکاح ہوسکتا ھے۔
فقہاء حنفیہ کی راۓ تو اِس بارے مختلف ھے۔میں سورہ نساء کی آیت نمبر 23 کا مطالعہ بھی کر چکا ھوں مگر وھاں دیگر حُرمتوں کی تو واضح سمجھ آگئی لیکن میرے معاملہ کلئیر نہیں ھوسکا
براہِ کرم وضاحت فرمائیں اور غامدی صاحب کے نزدیک اِس عمل کی کیا حیثیت ھے
جزاک اللہ خیرا کثیرا
فیصل احمد
پاکستان لاھور
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2218 days, 9,998 registered users have posted 70,820 messages under 21,056 unique topics on Ask Ghamidi.