-
فرشتے کا انسانی شکل میں آنا
سلام! جیسے حضرت مریم کے پاس انسانی شکل میں اللہ کی طرف سے روح آئی تھی جسے فرشتہ کہا جاتا ہے، تو کیا یہ ممکن ہے کہ آج کے دور میں بھی کسی کے پاس انسانی شکل می۔ فرشتہ آئے؟ اگر نہیں تو اسکی کیا دلیل ہے، شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2238 days, 10,070 registered users have posted 71,117 messages under 21,169 unique topics on Ask Ghamidi.