-
Hadith Prohibiting Music
I have watched several videos of Javed ahmad ghamidi sahab regarding the music and he says that there is no clear verse or Hadith regarding the prohibition of music. But I have found out the hadiths about music.
Sahih Al bukhari: Hadith no: 5590: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“میری امت میں کچھ ایسے لوگ ضرور آئیں گے جو [ان چار چیزوں کو] حلال ٹھہرائیں گے:”
“بدکاری (زِنا) کو،”
“اور ریشم (کا پہننا مردوں کے لیے)،”
“اور شراب کو،”
“اور باجے گاجے (موسیقی کے آلات) کو۔”
Jami’ at-Tirmidhi (Hadith 2212): رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“میری امت میں زمین دھنس جانے، صورتیں بدل جانے (مسخ) اور اوپر سے پتھر برسائے جانے (قذف) کا عذاب ہو گا۔”
ایک شخص نے پوچھا: “یا رسول اللہ! یہ کب ہو گا؟”
آپ (ﷺ) نے فرمایا: “جب گانے والی عورتیں (قَینات) اور باجے گاجے (مَعَازِف) عام ہو جائیں گے، اور شرابیں پی جانے لگیں گی۔”
These Hadiths clearly prohibit or don’t allow listening to music.
Sponsor Ask Ghamidi