-
فرشتوں اور اللہ کا مکالمہ کی زبان ؟
ہم جانتے ہیں کہ دنیا کی ساری زبانیں 5000 برس سے زیادہ پرانی نہیں ہیں۔
اور عربی 2500 برس پرانی زبان ہے۔
تو سوال یہ ہے کہ پھر شیطان، فرشتوں اور اللہ کا مکالمہ جو کہ قرآن میں بیان کیا گیا ہے وہ کس زبان میں ہوا ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2260 days, 10,153 registered users have posted 71,417 messages under 21,301 unique topics on Ask Ghamidi.