-
Missed Fajar Prayer
السلام علیکم محترم میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کیا فجر کی نماز کے لیے اذان کا ہونا ضروری ہے کیونکہ میری کام کی نوعیت کچھ ایسی ہے بعض اوقات نیند جلدی آ جاتی ہے تو اس وجہ سے جلدی آنکھ لگ جاتی ہے اور پھر نماز رہ جاتی ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2259 days, 10,153 registered users have posted 71,417 messages under 21,298 unique topics on Ask Ghamidi.