-
Sunan Ibn-e-Maja 2662 – No Qisas From Father
اس روایت کا قرآن کی روشنی میں فہم بیان کر دیں- کہ
عمر بن خطاب رضی: اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”باپ کو بیٹے کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الديات/حدیث: 2662]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الدیات 9 (1400)، (تحفة الأشراف: 10582)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/22، 49) (صحیح)»
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2054 days, 9,563 registered users have posted 68,350 messages under 20,092 unique topics on Ask Ghamidi.